ایک بات واضح کر دوں کہ علاقہ بہت وسیع اور تقریباً غیر آباد ہے۔ اس لئے ایک تو مقامی کسی افراد سے واقفیت بہتر رہے گی دوسرا یہ بھی کہ صبر کا مادہ ہو۔ بہت سارے جانور دن کے وقت بہت مشکل سے دکھائی دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر او جی ڈی سی ایل میں یا اٹامک انرجی کمیشن کی ایکسپلوریشن میں واقفیت ہو تو اس طرح...