میں نے قرآن کی آیت کا حوالہ دیا ہے۔ اس کا جواب یہ مل رہا ہے۔ ذرا سوچئے کہ اگر یہ "غلطی" مجھ سے ہوتی تو توہینِ قرآن کا کیس تو کہیں نہیں گیا تھا اور قتل کے فتوے بھی مفت میں جاری ہوتے رہتے ہیں
تاہم آپ اپنی رائے میں آزاد ہیں اور میں اپنی رائے میں۔ ہم ایک دوسرے کو اپنی بات نہیں سمجھا سکتے، اس لئے آپ...