1۔ آپ کی پسندیدہ ڈش (جو آپ کو لگا تار تین بھی کھانے کو ملے تو آپ خوشی سے کھالیں)
بریانی
2- آپ کی پسندیدہ سوئیٹ ڈش
بلیو بیری راہکا
3- آپ کی پسندیدہ چائے (یہاں بات برانڈ کی نہیں بلکہ اقسام کی ہے)
مکسڈ
4- آپ کا پسندیدہ بسکٹ برانڈ
کینڈی
5- آپ کی پسندیدہ چاکلیٹ
فیزر بلیو بیری اور راسپ بیری، سب سے...