فرحت، میری اس سال کے آخر تک کی تین ماہ کی چھٹیاں ڈیو ہیں جو لازمی لینی ہیں۔ اگر نہ لیں تو چھٹیاں بھی گم اور اس کا الاؤنس بھی گم۔ تو اسی سلسلے میں ایک ہفتہ چھٹی لی، محفل سے بھی اور کام سے بھی :)
لمہ کس زبان کا لفظ ہے؟
سرائیکی میں لمہ اُبھا دو سمتیں، بنیادی طور پرلمہ، اُبھا، پچادھ اور پوادھ ہیں جو بالترتیب جنوب، شمال، مغرب اور مشرق کو ظاہر کرتی ہیں