نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    روشن صبح

    نہیں، مجھے اس بات سے الجھن ہوتی ہے کہ پہیہ نئے سرے سے ایجاد کر کے اسے مذہب کا لبادہ اوڑھا کر بیچنے کی کوشش کی جاتی ہے
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ سید بادشاہ :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اوہو، آپ بھی پی ایچ ڈی ہیں؟ ہمارے فاتح بھائی بھی پی ایچ ڈی ہیں :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیوں؟ ابھی کچھ دن قبل تک تو گرل ہی تھیں، اب خدانخواستہ کیا ارادے بدل گئے ہیں؟
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    زبردست۔ نیکی اور پوچھ پوچھ :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اور مزید یہ بھی کہ بہار اب پورے جوبن پر آ رہی ہے۔ خود رو پودوں، جھاڑیوں اور درختوں کے پھولوں کی خوشبو بھی جمع کر لیجئے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ گرل، ایسے ہی رہیے :)
  8. قیصرانی

    ان- بیان ایبل خوشی ، اور ان-فراموش ایبل مشاعرہ (انور مسعود -یونیورسٹی آف گجرات میں )

    آپ نے چونکہ پاکستانی جھنڈا لگایا ہوا ہے تو مجھے یہ غلط فہمی ہوئی۔ ہمارے اور بھی کئی اراکین آپ کے دیس یا آس پاس ہی ہوتے ہیں :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شش۔ اچھے بچے شور نہیں کرتے :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی بالکل :)
  11. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    درست کہا ویسے مجھے ذاتی طور پر کوئی بھی ایسی فلم شاید ہی پسند آئی ہو جو کسی ناول پر بنائی گئی ہو اور میں نے ناول بھی پڑھ رکھا ہو :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    رات بارش رہی، صبح سے اب تک بادلوں کی آنکھ مچولی چل رہی ہے۔ درجہ حرارت 6 سے 15 ڈگری کے درمیان لٹک رہا ہے۔ ابھی تین بجے دوپہر کو میری ورک شفٹ شروع ہوئی ہے اور سوا نو گھر روانگی انشاء اللہ :) آپ سنائیے :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اس بار کچھ بھی شیئر کرنے کا موڈ نہیں ہے :) بس فیملی گیٹ ٹوگیدر رہی ہے کزنز وغیرہ کے ساتھ :)
  14. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    سوری، نیکڈ ویپن نہیں بلکہ نیکڈ گن اڑھائی اور نیکڈ گن ساڑھے 33 :) ویسے سکیئری مووی کے ایک حصے میں امریکی صدر بنتا ہے :P
  15. قیصرانی

    مغل درباری شاعر علی قلی خان والہ داغستانی کا تعارف

    ہممم۔۔ جیسے جنرل علی قلی خان :)
  16. قیصرانی

    روشن صبح

    یہی کام تو آپ فلٹر کی درست سیٹنگز سے کر سکتے ہیں۔ لازمی اس کے لئے نیا سرچ انجن بنایا جائے؟
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، آپ سنائیے، مزاج بخیر ہیں نا :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، بس کچھ خاص نہیں کیا، چند ملاقاتیں اس پوری چھٹیوں کا واحد قابلِ ذکر واقعہ ہیں :)
  19. قیصرانی

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    کبھی یہ موویز دیکھیئے گا :) یا ایک کا ہی چند منٹ کا حصہ دیکھ لیجئے گا :)
Top