نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    میں اس بات سے ہرگز انکار نہیں کر رہا کہ قادیانیوں کے ساتھ پاکستان میں کیا ہوتا ہے۔ میں صرف اوپر آپ کی پیش کردہ تصویر پر بات کر رہا ہوں :)
  2. قیصرانی

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    ویسے آپ فانٹس کے ماہر ہیں۔ فوٹو شاپ وغیرہ سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس تصویر پر ذرا غور کیجئے "مرزائی" اور "کو پھانسی دو" دو الگ ہاتھ کی تحریریں ہیں۔ دونوں میں نہ صرف "ی" کا دائرہ کافی فرق ہے بلکہ "کو پھانسی دو" بائیں جانب جھکے ہوئے جبکہ مرزائی بالکل سیدھا لکھا ہے، یعنی تسلسل نہیں ہے۔ اس کے علاوہ...
  3. قیصرانی

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    دیکھئے، میں پہلے بتا چکا ہوں کہ مجھے اس بارے اچھی طرح علم ہے کہ پاکستان میں قادیانیوں کے بارے کیا رائے رکھی جاتی ہے۔ ابھی آپ میرا نکتہ سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ کسی ایک شخص کے خلاف اس طرح کی وال چاکنگ مہم تبھی شروع کی جاتی ہے جب مقابلہ الطاف حسین اور عمران خان کا ہو۔ باقی کسی جیل میں یا تھانے میں...
  4. قیصرانی

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    آپ کے دیئے ہوئے لنک کی تصویر فوٹو شاپ ہونے سے قبل کچھ ایسی تھی فوٹو شاپ کے بعد
  5. قیصرانی

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    مجھے علم ہے کہ قادیانی یا مرزائی یا دیگر لوگوں کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے لیکن یہاں مرزائی سے پہلے کے حرف پر صاف چونا پھرا ہوا ہے۔ اس وجہ سے مجھے ماننے میں جھجھک ہو رہی ہے کہ یہاں بات صرف مرزائی کو پھانسی کی ہو رہی ہے، اگر جنرلی لکھا جاتا تو یہاں لفظ مرزائی کی جگہ مرزائیوں ہوتا
  6. قیصرانی

    چند لطیفے

    عمدہ :)
  7. قیصرانی

    اسکین دستیاب انتخاب محمد علی ردولوی

    کسی نامعلوم وجہ کی بناء پر ڈراپ باکس پر موجود فولڈر تک رسائی نہیں ہو پا رہی۔ اسے دیکھ لیجئے
  8. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آپ تو اس مرحلے سے گذر چکے ہیں بلکہ بخیر و عافیت گذر چکے ہیں، اس لئے آپ کو پریشان تو نہیں ہونا چاہیئے :)
  9. قیصرانی

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    جی کیا بتانا ہے؟ سب کچھ تو لکھا جا چکا ہے اوپر :)
  10. قیصرانی

    ماڈرن ترکی کی بات نہیں، مسلمان ملک جو بھی ہو :)

    ماڈرن ترکی کی بات نہیں، مسلمان ملک جو بھی ہو :)
  11. قیصرانی

    پیشہ کےدوران جب آپ نے کٹھنائیوں کے باوجود ایمان داری سے کام کیا

    میرے والد کا جب بائی پاس کا آپریشن ہوا تو ان دنوں میں پاکستان سے باہر تھا، بلکہ بائی پاس کے فوراً بعد باہر چلا آیا تھا۔ بعد میں مختلف پیچیدگیاں پیدا ہوئیں تو ان کا انتقال ہو گیا۔ ان کے پینشن کے کاغذات یا میڈیکل اخراجات ری امبرس کرانے کی بات آئی تو اس وقت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ وغیرہ سارے ابو کے گاڑھے...
  12. قیصرانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    مجھے تو کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ہمارے بعض اراکین کے مذہبی میٹر بہت حساس ہیں :)
  13. قیصرانی

    آج کی وڈیو

    اس میں پیک فرینز والے اشتہار کا سنگر شاید ڈیوڈ بوئی ہے :)
  14. قیصرانی

    آج کی وڈیو

    ہما نواب نے بہت کم ہی کمرشلز میں کام کیا ہے لیکن بہت اچھا کام کیا :) اس وقت مجھے حیرت ہوتی تھی کہ لیفٹی بندے بھی ہو سکتے ہیں :)
  15. قیصرانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    قانون اخلاقی بھی ہے اور دنیاوی بھی اور مذہبی بھی، کہ کسی کے مذہبی جذبات مجروح نہیں کرنے چاہیئں۔ مکہ المکرمہ کو اس طرح سے بھی لکھا جاتا ہے
  16. قیصرانی

    مبارکباد فہیم بھیا اور ملائکہ کی سالگرہ

    جوک کیا ہے۔ ویسے کون سا چاکلیٹ پسند کرتی ہیں؟ کس پتے پر بھیجوں اور کتنا؟
  17. قیصرانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ابھی تو نہیں البتہ جب چکر لگا تو لازمی۔ تاہم توہین مذہب کے قانون کا اطلاق ہونے سے روکنا آپ کی ذمہ داری ہوگی :)
  18. قیصرانی

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ایک ہی فائدہ ہے جو سب نقصانات پر غالب ہے، کہ کافی کا اصل ذائقہ ملتا ہے :) نقصانات یہ کہ اگر زیادہ بنا لی جائے تو اکثر دوست احباب دودھ یا چینی کی عدم موجودگی کا بہانہ تھام کر ساری کافی آپ کے حوالے کر دیتے ہیں :)
Top