کافی کا اپنا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ مجھے ذاتی طور پر نارمل بلیک کافی پسند ہے جو یہاں Juhla Mokka کے برانڈ نام سے ملتی ہے۔ یہ ذائقہ مجھے اور کہیں نہیں ملا۔ البتہ کیفے نیرو مشہور اطالوی فرم ہے، ان کی کافی گذارا کرتی ہے۔ اگر میک ڈونلڈز کی کافی مل جائے تو میری پہلی چوائس ہوتی ہےو یسے :)