تفریح کے لئے تو نہیں کہ یہ ایک معاشرتی مسئلہ ہے، چاہے کتنا ہی چھوٹا کیوں نہ ہو۔ البتہ فرانسیسی سینما اور دیگر مین سٹریم سینما میں یہ فرق لگا کہ فرانسیسی سینما میں 18 سال سے کم عمر والے بچوں کو بھی برہنہ دکھا دیتے ہیں جبکہ دیگر مین سٹریم سینما والے اس چیز سے گریز کرتے ہیں۔ تاہم ان بچوں کی اداکاری...