چند باتیں وضاحت طلب ہیں:
کیا یہودی، جن کی کنجوسی پر ہمارے ہاں محاوروں کا قال نہیں، کیا اتنے دیالو ہیں کہ لاکھوں یا کروڑوں ڈالر کی مالیت کا جنگی سامان اس طرح پھونکیں گے کہ دس یا بارہ یا بیس فلسطینی مارے جائیں؟ اگر ان کو مارنا ہی ہے تو ان کے پاس اتنی طاقت ہے کہ پورے فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں،...