یعنی اگر شام میں بشار الاسد بادشاہ ہے تو وہ ابلیس کہلائے گا۔ اگر سعودی عرب میں آل سعود کی بادشاہت ہے یا متحدہ عرب امارات میں مکتوم خاندان کی بادشاہت ہو تو تو اسے ابلیس کہنا ابلیسیت کی توہین ہوگی؟ یا اسے گلے میں پھنسی ہڈی کہیں گے کہ ایک بادشاہ پر تھو تھو اور دوسرے کے سلسلے میں انتہائی چپ؟ دہرا...