نہیں جناب ، میں کیوں کسی کا سر پھاڑوں گی۔ پتا تو ہے مذاق چل رہا ہے ۔
پہلے آپ سب نے اک دوسرے کے پھاڑ رکھے ہیں :lol: آجکل جدھر دیکھیں ادھر ہی ان مرد حضرات کے آپسی جگھڑے اور بحث ہی ختم ہونے کا نام نہیں لےرہی ۔
میں تو حیران ہوں ۔ عورتوں کے بارے میں تو دیکھا سنا مگر اس...