اور نیچے کے لسٹ میں میرا نام سے پہلے کچھ یوں لکھا ہوا مجھے نظر آتا تھا کہ بدتمیز بوچھی :P :D
وہ تو اب میں خیفہ ہوئی تو لسٹ میں نام نہیں آتا اب ورنہ ایسے ہی آیا کرتا تھا کہ بدتمیز بوچھی ۔
پہلے پہل دیکھکر میرا خون کھل اٹھا یہ کس کی اتنی ہمت ، جرائت مجھے بدتمیز بوچھی...
ٹھیک کہا ۔ ورنہ کہنے کو تو نام بدل کر یا شناخت بدل کر جو آتے ہیں وہ بھی سوچا جائے تو :roll:
بڑے بھیا ، آخر کو بڑے بھیا ہیں ۔
ہم سب انکی عزت کرتے ہیں بس میں کبھی کبھار سنا لیتی ہوں :D
جناب یہ کام میرا ہی ہے کبھی کبھار ویب کیم کے کلرز کو چھیڑتے ہوئے میں ایسے بنا لیا کرتی ہوں :D
ہر رنگ میں ہے بنی ہوئیں ۔ مگر چوں کہ گرین کلر میں مجھے زیادہ اچھی لگی ہے ۔ اوپر سے اسدن جمعہ تھا میں نماز پڑھکر اٹھی تھی 8) :D دیکھا نہیں چہرے پر کتنا نور ہے ۔ :D 8) :D
اور سر...
تو مرغا بنا کر انکی پٹائی کی جائے بیٹ سے ۔
مرغا بن بھی گئے تو ادھر کون بیٹھا یہ دیکھے کو کہ واقعی مرغا بنے رہے کہ نہیں :?
مان تو انہوں نے سارے دوستوں کا توڑ کر رکھ چھوڑا ہے حیرت ہے سب آکر مل رہے ہیں یہ نہیں سوچا بلا بلا جب ہم تھکے تب یہ نہ آئے اور اب آئے بھی تو کیا...
ظفری نے قسمت کی دیوی کو تلاش کر لیا ۔ :D :D :P بروقت یہ سب دیکھتے سنتے ہوئے
:oops: اب مجھے کون ڈانٹ سے بچائے گا :? میں نے کچھ نہیں کیا ۔ :wink:
وہ تو میں شمشاد ص کوبتا رہی تھی کیسے ظفری نے یہ پڑھتے ہی اپنی سوئی قسمت کو جگا لیا :laugh:
:laugh:
جناب ، ظفری نے یہ پوسٹ پڑھتے ساٹھ ہی اپنا انتظام کر لیا ہے ۔ :lol: :lol: کیسے ؟ بتاؤں گی تو پھر غصہ کرے گے ۔ کہ جاکر ادھر لکھ آئی ۔ :P :D افُ یہ پڑھتے ساتھ ہی ظفری کی قسمت جاگ اٹھیُ :D :D