غلط ۔ کم سے کم میں ادھر دل بہلانے مخض وقت گزارنے نہیں آتی ۔ میری نیٹ کے علاوہ سبھی سے رابطہ ہے ۔ اور میں واحد ادھر ہوں جب سب کی خیر خبر رکھتی ہوں محض نیٹ کی دوستیاں نہیں سمجھتی رئیل میں بھی سب کی خیر خبر ، ہے مجھے ۔ ہاں باقیوں کا نہیں کہہ سکتی کہ وقت گزارنے آتے ہیں کہ دل بہلانے ۔