نتائج تلاش

  1. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :roll: قصیرانی کی بات آپکو بہت یاد رہی ماہ وش ؟ خیریت تو ہے نا ؟ :lol: :wink: اور کسی کی کوئی بات یاد ہو نہ ہو یہ بات یاد رہی واہ کیا کہنے ۔ :P :wink: مگر یہ بات چھوٹے بھیا نے کدھر کی مطلب آپ نے کہاں سے سنی پڑھی قیصرانی کی یہ والی بات ؟ ذرا ہمیں بھی تو بتائیے ۔ :?
  2. ت

    شادی دفتر

    ویسے اگر اونٹ چاہئیے تو بھی تلاش کیا جاسکتا ہے آپکے لئیے ۔ :P نو پرابلم ، :wink:
  3. ت

    شادی دفتر

    میں نے بتایا تھا کہ ادھر بکریاں ‘ ملتی ہیں ۔ آپکو کیا چاہئیے ۔ :roll: بکرا ؟ بکری ؟
  4. ت

    دل کے موضوع پر اشعار!

    فقط کہنے کو میرا دل ہے میرا تسلط اس پہ تیرا ہورہا ہے۔
  5. ت

    بیت بازی

    لوگ زیر ِخاک بھی تو ڈوب جاتے ہیں عدیم اک سمندر ہی نہیں ہے ڈوب جانے کے لئیے۔
  6. ت

    گانوں کا کھیل (2)

    گھر سے مسجد ہےدور ۔ ۔۔ چلوں یوں کر لیں کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے ۔ :chalo: ر ‘
  7. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :D میں تو کروں گی ۔ مزہ آتا ہے ۔ :P اور کیا دیکھو تو ویسے بڑی سہیلیاں ہیں اور نہ سارہ تم سے ملنے گئی نا تم :? ۔ :cdrying: :chalo:
  8. ت

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    شگفتہ ، اگر آپ یہ ٹاپک دیکھ رہی ہیں اسوقت تو ادھر آئیے ۔ کل ہی ابھی مجھ سے کہہ رہی تھیں نا لیں اب ادھر انتظام ہوچکا ۔ ٹاپک کھلا اب ذرا آپ آکر جو دل ہے لکھ سکتیں ہیں ۔ :chalo:
  9. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    سلام ن ویلکم بیک سارہ ، ہاں مجھے ض ب ط بتاتا رہآ ہے ۔ کب گئی کب آئی ۔ ہم سب ٹھیک ، تم سناؤ سکھر میں اور کراچی سب خیریت نا ۔ دیکھ لو ماورہ پاکستان سے ہو آئی اور نہیں ملی ۔ کہتی تھی نا میں ۔ :P :chalo:
  10. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    تو انتظار کرو ۔ مگر میں اکیلی نہیں آؤں گی ۔ میرے ساتھ پوری فوج آئے گی ۔ :chalo:
  11. ت

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    :lol: آپ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی جلدی میں تھے ۔ :D چھوٹے بھیا ضد چھوڑئیے ۔ نخرے نہ کریں اب آجائیے ۔
  12. ت

    آج کی خبر

    بلکل ٹھیک ، میں بھی یہی چاہتی ہوں ۔ سب بھول جائیں جو ہوا سو ہوا ۔۔۔ رات گئی بات گئی ۔ :chalo:
  13. ت

    مجھ کو تو ایسا لگتا ہے !!!

    ان قدموں کے نیچے شاید یہ میرا دل ہے ۔ ۔۔ ۔ :D دیکھو تو کیا ایسی ہی بات ہے ۔ ارے ارے ٹھہرو ، دیکھتی ہوں نہ جانے شیشہ ہے کہ دل ہے ۔ کچھ پیروں کے نیچے تو ہے ۔ :laugh: :chalo:
  14. ت

    آج کی خبر

    :laugh: نبیل بچارے ۔ اب تو یہ حال ہوگیا ہوگا کہ جیسے ۔ جئیہ دھڑک ۔ ۔۔۔ دھڑک جائے :P اس ٹاپک کو ۔۔ ۔ تجھے دیکھ دیکھ سونا ۔ ۔۔ ۔ تجھے دیکھ دیکھ کر ہے جگنا :D جیئہ دھڑک دھڑک ۔۔۔ جیئہ دھڑک دھڑک جائے ۔ جئہ جئیہ دھڑک دھڑک جائے ۔...
  15. ت

    آج کی خبر

    :roll: مطلب اب آرہے ہیں واپس کے میں آکے ٹھکائی لگاؤں ؟ :chalo:
  16. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    فکر ناٹ ، میں ذ پ میں پوچوں گی ۔ :D اس شحصیث کا ثعلق عراق ایران سے تو نہیں ؟ :? :lol: :lol:
  17. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :? دیکھا نا میری ہانڈی جلتے جلتے بچی ۔ کہا تھا یاد کروانا ۔ اقراہ عین وقت پر نہ دیکھتی تو جل گئی تھی ۔ :roll: تمھیں تو میں پاکستان آکر جلاتی ہوں :P :D
  18. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا

    :roll: اچھا آگے یاد نہیں آیا ٹاپک ۔ اور اب میرے آتے ہی اب حجاب ۔ :D
  19. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :roll: وہی تو :P ، میں بھی سوچوں میرے آگے زبان چلاتے ہو :D میں نے دوسری بھنوئیں بھی جلا ڈالنی ہیں جو اتفاق سے بچ گئیں ہیں :D :D :D
  20. ت

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    بڑے بھیا اگلا سوال کرتے ہوئے اسکا جواب مجھے ذ پ کر دئجیے گا ۔ پھر دئکھے گا میں کیسے ون ِ ہوتی اس کسوٹی میں ۔
Top