نتائج تلاش

  1. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا

    :? اس ٹاپک پر کتنے دن ہوئے کوئی نہیں آیا ۔ چلو تھوڑا سکون تو آیا :D :P ادھر لڑنے سے بحث سےجب کسی کو فرصت ملے تو ادھر کا بھی راونڈ لگے نا ۔
  2. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :roll: میرے آگے زبان درازی ۔؟ :roll: :shock: ابھی کرتی ہوں سیٹ ۔ :P :D
  3. ت

    آج کی خبر

    :P یہ چل ِ پل کیپسیول سب اک اک کھائیے اور چل ِ چل ِ ہوجائیے ۔
  4. ت

    مجھ کو تو ایسا لگتا ہے !!!

    بڑے بھیا :D کل سے آپکو کیسا لگنا شروع ہوا ؟ :lol: :lol:
  5. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ض ب ط میں چولہے پر ہانڈی چڑھا کر آئی ہو ں مجھے یاد دلاتے رہنا ڈوئی مارنے کو ۔ نیچے لگی نا تمھاری خیر نہیں ۔ :chalo:
  6. ت

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بلکل کیوں نہیں بچاری سر پھوڑا کرے گی ہائے کس ضدی کے پلے پڑی ۔ :D :D سوری چھوٹے بھیا ۔ :lol: :chalo:
  7. ت

    موڈیُ

    شکریہ حجاب بس یہی بات ہے میرے بھی موڈ کی ۔ 8) :chalo:
  8. ت

    آج کی خبر

    :? :chill: کون کہتا ہے عورتیں زیادہ بولتی ہیں ؟ :? جو کہتا ہے اسکو پکڑ کر ادھر لائیے ۔ :P بس کریں سب ۔ اب بہت صفائیاں ہوچکیں ۔ میرے سر میں درد ہوگیا ہے ۔ :aadab: :chalo:
  9. ت

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    بڑے بھیا جیہ کے بارے میں میری لاسٹ رپلائی ہوگی بات یہ ہے کہ آج جیہ آئی تھی اور یہاں کا ماحول دیکھکر انہیں انکے والد کی طرف سے نیٹ پر آنے کی پابندی لگ چکی ہے ۔ کیوں ؟ نہیں معلوم مگر جیہ مجھے پیغام دے گئیں کہ پلیز باجو آپ محفل پر لکھ آئیے اب مجھے اجازت نہیں کہ میں آج کے بعد نیٹ پر آؤں یا ایم ایس ن...
  10. ت

    تعارف ماہ وش

    :roll: یہ کونسا ایم اے ٹی وی بکر ا ہے ؟ ض ب ط سارہ کدھر ہے ؟ پہنچی کہ نہیں ؟
  11. ت

    آج کی خبر

    :(
  12. ت

    دل کے موضوع پر اشعار!

    انہیں اپنے دل کی خبریں میرے دل سے مل رہی ہیں میں جو انُ سے روٹھُ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے۔
  13. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    دل ٹوٹ بھی جائے تو محبت نہیں مٹتی اس راہ میں لٹ کر بھی خسارہ نہیں ہوتا ،
  14. ت

    بیت بازی

    یہ جو میرا رنگ ہے روپ ہے یونہی بے سبب نہیں دوستوں ، میرے خوشبؤوں سے ہیں سلسلے میری نسبتیں ہیں گلاب سے ۔
  15. ت

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    مجھکو شام ہجر کی یہ جلوہ آرائی بہت مہکی مہکی یاد تیری اور تنہائی بہت ڈوب کر ان جھیل سی آنکھوں میں جب غزلیں کہیں میرے ان شعروں میں تب آئی ہے گہرائی بہت
  16. ت

    تعارف ماہ وش

    :D پہلے دیکھ بھال کر لینا قربانی سے پہلے کنفرم کر لینا کہیں یہ بکرا میرا اپنا ہی نا نکل آئے ۔ :lol: :lol: :? میرا ناہوا تو بھلے جو دل ہے سلوک کرو ۔ :chalo:
  17. ت

    مبارکباد متوجہ ہوں جیہ مل گئ

    :oops: بڑے بھیا یہ پیغام خاص آپکے لئے ادھر لکھے جا رہی ہوں آپ نے چھوٹے بھیا کو میرے لئیے اک پیغام دیا تھا کہ i do not love my nanhi muni sister anymore, :oops: بڑے بھیا ، اب کیا ہوا ؟ میں نے تو قسم سے گفٹ مذاق مذاق کیا تھا اور اب نہیں لیا تو آپ ناراض ؟ :roll: ...
  18. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    شکریہ، چھوٹے بھیا ، پہلے میں اسپیرڈر سے ایم ایس ن پر تھی تو میں یہ پوسٹ نہیں دیکھی اور زکریا نے پہلے دیکھی تو کہا کہ مجھے آپ اور شگفتہ کے ساتھ شامل نہیں ہونا چاہئیے تھا قصیرانی کچھ اور سمجھ رہے۔ تب میں ادھر دیکھنے آئی تو یہ پڑھا ۔ آپ کو غلطی لگی ۔ زکریا بچارے کو میں لائی تھی ۔ وہ بھی زبردستی ۔...
  19. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    آپ پہلے مجھ سے تو پوچھ لیتے کہ باجو آپ زکریا کو لائی ہیں کہ زکریآ آپ کو لائے ۔؟ :? مگر آپکو پتا نا میں جھوٹ نہیں بولتی ۔ قسم سے سچ کہہ رہی ہوں زکریا کو میں ذبردستیلائی
  20. ت

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :( :? اف چھوٹے بھیا یہ توابھی میں نے دیکھی پوسٹ ۔ :oops: یقین کریں زکریا کو میں لائی تھی زکریا مجھے نہیںلائے تھے ۔ وہ تو جب میں نے اور شگفتہ نے سوچا اک ساتھ مل کر آپسے بات کرنے کوتو اسوقت میں زکریا سے بھی بات کر رہی تھی زکریا سے میں نے ہی بولا تھا کہ میں شگفتہ کو لے جارہی ہوں تو آپ...
Top