:roll: قصیرانی کی بات آپکو بہت یاد رہی ماہ وش ؟ خیریت تو ہے نا ؟ :lol: :wink:
اور کسی کی کوئی بات یاد ہو نہ ہو یہ بات یاد رہی واہ کیا کہنے ۔ :P :wink: مگر یہ بات چھوٹے بھیا نے کدھر کی مطلب آپ نے کہاں سے سنی پڑھی قیصرانی کی یہ والی بات ؟ ذرا ہمیں بھی تو بتائیے ۔ :?