مجھ پر مکھن اثر نہیں کیا کرتآ ۔ :P
مگر بات چھوٹے بھیا کی بلکل درست ہے اسی لئے تو میری کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں کہ باجو کی خیر ہے ناراض بھی ہوئیں تو دو تین دن میں بھول بھال جاتی ہوں ۔ :cry: یہ میری بڑی مصیبت ہے غصہ بھی ٹھیک سے نہیں کر سکتی کہ دل پر نہیں لیتی ۔ :(