تازہ اب ادھر یہ کہ رات سہیلی نے اور میں نے شاعری کی محفل بنائی ۔ رات ایک بجے سے لے کر تین بجے تک :D ہم دونوں خوب جی بھر کر باتیں کرتیں رہیں ۔ اور دل کی بھڑاس نکالی ۔
فرزانہ نے بہت عمدہ اپنی غزلیں ، نظمیں سنائیں ۔
بہت خوب ۔ جن کو سنکر میں بہت خوش ہوئی ۔ بہت لاجواب ۔...