جی ماہ وش ۔ کیا ہوا ؟ :roll: کیوںکر یاد کیا جارہا ؟ میں ادھر ہوں بھئی ۔ ابھی ابھی موؤی دیکھ رہی تھی ،the bridges of madison county یہ مجھے بہت پسندہے سو آج دوبارہ لگی تو دیکھ رہی اب ختم ہوئی ۔ سونے جارہی تھی کہ سوچا جائزہ لیتی جاؤں ۔ ماورہ ، شمشاد ص ، کیا کر رہے ہیں ۔
:P 8)