مجھے کچھ یاد نہیں کب کیا آتا ہے کب کیا جاتا ہے کلینڈر پر اپنی اپوانئمنٹ لکھی ہوتی ہیں نظر پڑ جائے تو یاد آجاتا ہے ۔ ورنہ بچوں کو تو یاد ہی ہوتا ہے اور میرے لئے گفٹ لاتی ہیں ہر مدر ڈے پر ۔ سرپ رائیز ،
بلکے پچلے ہفتے اقراہ نے مجھے اپنے منی میں سے بہت خوبصورت سی جیکیٹ خرید کر دی ہے ۔...