جناب یہ سب مذاق میں لکھ رہے ہیں ۔ :cry:
ان سب کی باتوں پر کان نہ دھرے جائے۔
زکریا تو جان بوجھکر ڈرامے کرتے ہیں :twisted:
انکو مزہ آتا ہے چھیڑخانیاں کر کے سب کو الرٹ کرنے میں ۔ لہذا یہ ڈرامے ہیں سب ۔ 8)
:chalo:
شگفتہ بزی ہوں ۔ بہنیں آئی ہوئیں ہیں ۔
فرائڈے کو فری ہوں تو آتی ہوں آپکی طرف تو پھر جی بھر کر لڑائی کیجئے گا ۔
ابھی تو کبھی کبھی میں ایسے ہی جھانک لیتی ہوں تو آجاتی ہوں ۔ مگر تھوڑا بزی ہوں ۔
اسی لئے م س ن پر نہیں آرہی ۔ :?
دے تو چکے ہیں اب بار بار کس لئے ۔؟ :roll: :beating:
اچھی طرح سے اک بار پھر دے لیں ایسا نہ ہو کچھ دن بعد پھر دینی یاد آجائے ۔ اور وقفے وقفے سے یاد آئے ۔ :P
خیر ۔ عمر کا تقاضا بھئی :D :P :wink: جو دے کر بھی یاد نہیں رہی اور پھر آگئے ہیں دینے :D :P 8)
:? :roll: جناب کیوں میری پوچھ گچھ ُ چھان بین میں لگے ہوئے ہیں ۔؟ پتا تو ہے روز ملنے والوں سے ملوں تو کتنے فین ہوجاتے ہیں میرے :lol: :lol: :P ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا ملتی ہے کہ اتنی محبت پیار ملتا ہے ۔
کیوں آپکو میں ادھر روز نہیں ملتی کیا ؟ :?
تو آپکو کیسی لگی ؟ کیسے پئیش...
:( اب میں کیا کروں ؟ :cry: :oops:
آیا تھا فرزانہ کا فون رات شاید ساڑھے دس ۔ موبائل پر بھی ۔ اور گھر فون پر بھی میسیج چھوڑا کہ کدھر ہوں بہت دن ہوئے فون نہیں کیا ۔
پر اسوقت میں بزی تھی کچن میں ۔ اب فری ہوں پر اب تو آدھی رات ہونے کو آئی ۔
مہمان چلے جائیں تو کرتی...
مگر میں نزدیک رہنے سے ذرا فاصلے پر رہنے کو ترجیح دیتی ہوں ۔ :D
بقول سبکے تم لکی ہو جو دور ُ رہتی ہو ۔ 8)
آج کوئی لطیفہ نہیں بیجھا تم نے ؟ ختم ہوگئے کیا ؟