نتائج تلاش

  1. ت

    آپ کی گاڑی کا نمبر کیا ہے

    جی ۔ ٹی ٹو فور ٹو فور ۔
  2. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    شگفتہ آجائیے۔ میں م س ن پر ہوں آکر لڑ لیں :D مہمان گئے اب میں فارغ ہوں ۔
  3. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    اچھا ، اب بات ہوئی تو میرا و سلام بھی کہہ دینا ۔ ویسے بہت ٹائم ہوا نا سارہ کو دیکھا ہی نہیں :roll:
  4. ت

    مبارکباد عیشل کو سالگرہ مبارک

    بہت سی سالگرہ مبارک ہو عیشل ، :birthday:
  5. ت

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    ورنہ ۔ ۔ آپ کھلا رہی ہیں؟ ماہ وش ؟ :P
  6. ت

    مبارکباد ان ارکان کومبارک ہو

    :? بڑے بھیا کیا بتاؤ ؟ کچھ بھی نہیں بتانے کو ۔ آپ ہی کچھ بتادیں ۔
  7. ت

    مبارکباد قیصرانی بھائی کو مبارک باد

    :cry: پتا ہے نا باجو نے ایڈریس دینا نہیں اور مٹھائی نہ بیجھنے کا سبکو کتنا اچھا بہانہ مل جاتا ہے :? :cry: میں کسی دن لے آؤں گی سچی مچی کا ایڈریس سب کے لئے ۔ 8)
  8. ت

    مبارکباد حجاب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو حجاب ۔ :birthday:
  9. ت

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    :roll: ماہ وش آپ نے بتایا نہیں ابھی تک ؟
  10. ت

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    میری تو ابھی کھیلنے کودنے کی عمر ہے ۔ :chill: یہ آپکی عمر کے بارے میں کہہ رہی ہے ۔ کیوں ماورہ ؟ :P
  11. ت

    چلو چلیں Mitwa

    :beating:
  12. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    لو ظفری آگئے :D ابھی کہیں نہ کہیں سے نکل کر آئے اور اب تم تیار رہنا رپلائے کو ۔ :lol: میں مزے سے پڑھوں گی انجوائے کروں ۔ :P
  13. ت

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    پر اب ماہ وش کے لئے تو کہیں نا کہیں سے ڈھونڈنی تو ہے ہی ۔ کب سے تو اسی تلاش میں ہیں ۔ :D
  14. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    مجھے وہ وہ پتا ہے جو کسی نے بتایا بھی نہیں پر پتا ہے :lol: :lol:
  15. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    مگر لڑائی کس بات کی ؟ :roll: مجھے لگتا ہے میری غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے زکریا :D نے کچھ انت شنت تو نہیں بتایا ۔ ؟ یہ ایسے ہی کرتے ہیں ۔ میں اک بار آلوں تو حساب کتاب کرتی ہوں۔ :P اور اگر شگفتہ زکریا میرے بارے کچھ بھی کہیں سمجھ جائیے گا مذاق ۔ ہے ۔
  16. ت

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    :D اب تو کب کا سب کھل ہی چکا ہے ماورہ کھلی کتاب میں اب بند کیا رہا باقی ۔؟ :P :wink:
  17. ت

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    جناب ، :lol: اس بارے میں میری چھٹی حس بہت فاسٹ ہے ۔ 8) :P :wink: جب کؤئی میری تعریف کر دے مجھے فورا دال میں کالا نظر آنے لگتا ہے ۔ :D :D اسکو کہتے ہیں چھٹی حس ۔ :P
  18. ت

    مبارکباد فرحت کیانی محسن بن گئیں

    کس قسم کی بکری چاہئیے ؟ کیا کوالٹیز ہونی چاہئیے اس میں ؟ :? رنگ ؟ قد قاٹھ ؟ بال ؟ آنکھیں ۔ ناک ۔ عادتیں ؟ بول چال ۔ ایجوکیشن کتنی ہونی چاہئیے ۔ جب یہ سب بتا چکے تو میں پھر تلاش کر لاتی ہوں کوئی نہ کوئی ۔ کہیں نہ کہیں سے ۔ :P
Top