:cry: اچھا، مجھے کیا پتا تھا آپ مینٹل ایڈمٹ ہوئے :? :( خیر ۔ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہی ہوتا بڑے بھیا :( شکر کریں اب قدرے آرام ہے ،
کبھی کبھی مجھے لگتا تھا پر اپنا وہم سمجھکر جھٹلا دیا کرتی ۔ اب آپ نے خود بتایا تو اب مذاق نہیں سمجھ رہی ۔
:chalo:
شکریہ ناظم تو سبھی میرا بہت خیال رکھتے ہیں سب کی اکلوتی باجو جو ٹہھری :P
چھوٹے بھیا ، شمشاد ص بہت خیال کرتے ہیں ان سبکی محبت ہے ۔ میرے لئے ۔ 8)
آپ بھی تو خیال رکھتے ہیں نا بڑے بھیا تو آپکی بھی محبت ہی ہوئی ۔ شکریہ شکریہ ،
ویڈیو میں دیکھ سن چکی ۔...
جی چھوٹے بھیا ۔ آج بے حسا ب پڑی ۔ درجہ حرارت میں نے نہیں معلوم کیا ۔ کہ کیا رہا ۔
پر آج ٹرانسپورٹ۔ روڈز، سب کچھ بند رہا ۔ گھنٹنوں تک رہی سنو ۔
اور میری طرف ابھی بھی ہلکی ہلکی جاری ہے ۔
یہ مجھے ادھر سے بھٹیے بیٹے کھڑکی میں سے نظر آرہی ۔
کھلی بے ایمانی :cry: ادھر میرے لئے اک ویڈیو سونگ تھا بڑے بھیا ۔ آپکی حاطر ‘ ؟ کدھر گئی وہ ویڈیو ادھر سے ؟ :roll:
خیر گانا اچھا تھا میں سن دیکھ چکی ۔
شکریہ ۔
میرے خیال میں مذاق کر رہے تھے تو پوچھ لیا ظفری سے ڈانٹ کھا کے آرہی ہیں کیا ؟
میں نے کہا کس میں اتنی ہمت مجھے کوئی ڈانٹے :D میں نے پوچھا آپکو کس نے کہا تب اس ٹاپک کا لنک مجھے نکال کر دیا جدھر آپ دونوں اپنی بحث میں کر رہے ۔
آپ مجھے ڈانٹ سکتے ہیں کیا ؟ :roll:
جناب خدا جانے کس ٹاپک میں تم دونوں لڑ رہے اور ظفری نے لکھا مجھے کہ ہفتے میں اک آدھ بار جب تک ڈانٹ نہ پڑے چین نہیں ۔
تو زکریا نے وہ رپلائی پڑھا تو مجھ سے پوچھا کہ آپ کو ہفتے کے ہفتے ڈانٹ پڑتی ہے ۔ ظفری سے :twisted: