نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    واؤؤؤ ٹیسٹی ۔ :P اچھا یہ تو اب کھا لئے پی لئے ۔ اب ایسا کریں ویجیٹرین پیزا مجھے لا دیں ۔ بھلے بڑا نہ ہو چھوٹا ھی سہی ۔ :P :)
  2. ت

    امن ایمان

    امن ، :D میک اپ کرنا مجھے بھی نہیں آتا قسم سے :lol: اس لئے فکر نہ کرو میں بھی لپ اسٹک تک محدود رہتی ہوں 8) بلکے فرزانہ نے مجھے سیکھانا ہے ۔ فرزانہ ماہر ہیں میک اپ ۔ ہر فن مولا ۔ :)
  3. ت

    اب کسے جانا ہے؟

    :chalo:
  4. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    :P واؤؤؤ یم یم م ۔ شکریہ ، اب یہ بھی بہت مزے کے تھے تھینکس ، اب :roll: کیا کھاؤں ؟ :? ہاں اب ذرا میرے لئے اک برگر اور ساتھ میں کوک لے آئیے۔ :P :)
  5. ت

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    فرزانہ کا کچھ دیر پہلے ایس ایم ایس آیا ۔ لطیفے سنا رہی ہیں مزے کے :lol: شام کو فون پر بات ہوتی ہے تو میں لازمی آپکاپیغام دیتی ہوں ۔ ڈونٹ وری ۔ :)
  6. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    جی بڑے بھیا ، میری تو بہت سی سہیلیاں ہیں لیٹن ، سیٹیفورڈ ، بارکنگ ، شینفیلڈ ، نوٹھنگھم والتھم ، چنگ فورڈ ، میرا دل ہے ان سب کے نمبر آپکو لکھوائے دیتی ہوں :lol: :lol: کیا خیال ہے ۔؟ :P 8)
  7. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    :roll: کیا مطلب ؟ آپ میری سہیلوں کو فون کرتےہیں ۔ :P جو یہ نمبر جانا پہچانا لگا ؟ :P :D کہیں ایسا تو نہیں کیا کسی اور کو ۔ مل گیا کہیں اور ؟ :P :lol: :lol: :lol: :wink:
  8. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    شکریہ ، مزے کے ہیں ۔ پر :roll: اتنی جلدی ؟ ابھی تو میں لکھ رہی اور آپ لے بھی آئے واؤؤ ، اچھا اب میں نے دہی بھلے تو کھا لئے ۔ اب ایسا کریں مجھے فروٹ چاٹ لا دیں ۔ اب میں فروٹ چاٹ کھاؤں گی ۔ :P :)
  9. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    تو پھر چپ رہا کرو نا :P ۔ باتوںباتوں میں کہ جاتی ہو اور اب کہتی اشارے نہیں آتے ۔ :? تمھارے اشارے پر بھی کوئی گانا لکھتی ہوں 8)
  10. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    نینوں کی مت مانیوں ۔ ۔ رے ۔ ۔ ۔نینوں کی مت سنیوں ۔ ۔ نینوں کی مت سنیوں ۔ ۔۔ :D :D نیناں ٹھگ لے گے ۔ ٹھگ لے گے ۔ :P :lol:
  11. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے نمکین ہی سہی ۔ میرا دل آج دہی بھلے کھانے کو کررہا ہے تو آپ کھلا رہے ہیں پھر ؟ :P
  12. ت

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ: تبصرہ جات

    شگفتہ کدھر ہیں آپ ؟ :?
  13. ت

    انٹرویو انٹرویو ود F@rzana

    شکریہ امن :) ، مجھے امید تھی آپ اب مجھ سے نہین لیں گئیں ۔ تھینکس سو مچ :) بہت اچھی ہو تم :) ہہم شمشاد ص اب آپ بھی چپُ کر جائیں ۔ :P
  14. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    تو آپکو کس نے بولا یہ نمبر فرزانہ کا ہے ؟ :roll: جناب یہ میری دوسری سہیلی کا ہے جو والتھم میں رہائش پذیر ہے ۔ 8)
  15. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    :laugh: کس طرف اشارہ ہے تمھارا ؟ :P اس لطیفے کو لے کر ۔ :laugh:
  16. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    :beating: کیوں ؟ میں صیح نمبر کیوں نہیں لکھ سکتی بھلا؟ چیک کر کے دیکھ لیں بے شک ۔ بیل نہ ہورہی ہو تو پھر بولئیے گا ۔ :P ابھی تک تو بڑے بھیا نے خود بھی ٹرائی کر ہی لیا ہوگا :lol: :lol:
  17. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    :D نہیں کوئی بات نہیں بڑے بھیا ، جب بہت دل کر رہا ہو تو کہہ لیں لڑکی کی آڑ لینے کی ضرورتنہیں :D :P بڑے بھیا ہی تو ہیں تو کیا ہوا اگر صدقے واری بھی ہوگئے تو ۔ :P
  18. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    زکریہ کیوں چیک کریں ؟ آپ کو زیادہ بہتر پتا ہوگا :lol: :lol: تو خودہی کیوں چیک نہیں کرتے آپ ۔ :P ویسے اسوقت سب سورہے ہونگے مورننگ کر کے سلام دعا لئجئیے گا ۔
  19. ت

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    :? :oops: انداز کی کیا بات کرتی ہوں ۔ میں تو سچ مچ معصوم ہوں :aadab:
Top