:roll: ہاہئیں ۔ کال رات کو کیا ہوا ۔؟ :roll: :?
کچھ نئا ہوگیا کیا ۔؟ مجھے بھی بتاؤ نا ۔ بلکے فون کر کے بتاؤ میں ابھی گھر پر ہی ہوں ۔
مجھے فکر میں ڈال دیا ۔ سچ مچ کل رات کچھ ہوا ؟ :?
جی نہیں ۔ میں ابھی ہوں نا 8)
تو بند کیسے ہوسکتا ہے ۔
بڑے بھیا ادھر کو آئیے ۔
رضوان جلدی آئیے ۔ پہلے آئیے پہلے پائیے ۔
ظفری کدھر ہیں ؟ ظفری کی تو مجھے بہت فکر ہے :lol:
میں سب کے لئے لاتی ہوں ڈھونڈ کر ۔
بس سب...
کیونکہ محفل میں وہی تمہیں سب سے زیادہ جانتی اور پہچانتی ہیں۔
:D جناب کیوں میرے زخموں کو چھیڑتے ہیں :( جس جس کو میں جب جب مجھے جانتے ہوئے عرصہ ہوجاتا ہے ۔ وہ ہی بدل جاتے ہیں :lol:
اس لئے کہتے ہیں انسان کو سمجھنا مشکل کام ۔ کئی کئی سال ساتھ گزار کر بھی سمجھ نہیںآتی ۔...
جناب کون جاہل ہے جو بیٹیوں کو بوجھ تصورکرتےہیں ۔؟ میرا دل چاہتا ہے ایسے سوچنے والوں کو سو کوڑے لگاؤں :P
کیوں نیند نہیں آتی بھلا ؟ :roll: میں تو آرام سکون سے سوتی ہوں ۔ اور دیکھ لیں خدا کی رحمت ہیں بیٹیاں ۔ بیٹوں کا کیا ۔؟ شادی کی ۔ ماں باپ کو چھوڑا اور بیوی کے دمچھلےہوگئے۔...
ثھیک ہوں ، جی ہاں ہم سہیلیاں باہم مشورے سے ہی آتی جاتی ہیں :lol: ، اک میری یہی تو سہیلی ہے جس سے میں مشورے لیا کرتی بھی ہوں اور دیتی بھی ہوں :P
امید تو ہے چھوٹے بھیا کی رخصتی سے پہلے ریگولر ہوجاؤں گی ۔
تب تک آپ سب رونق لگائیے ڈھول گانے جاری رکھئیے ۔ میں 23 کی شام آتی...
وسلام، میں ٹھیک ٹھاک ۔ مزے میں ہوں ادھر ہی ہوں پر تھوڑی مصروف بس 23 کو فری ہوں :) پھر آتی ہوں آپ سب کی طرف ۔ :) کتنے دن ہوئے نا میسنجر پر سب سے بات نہیں ہوئی :( آئی مس یو شگفتہ ۔
میں آجاؤں تو پھر سب اکھٹے چیٹ کرتے ہیں ۔ :) :chalo:
بڑے بھیا ، آپکو بہت بہت مبارک ہو ۔
مجھے افسوس ہے کہ آپکے شان و شایان استقبال نہ کر سکی ۔ سوری :(
پر کچھ دن بعد میں فارغ ہوکر آتی ہوں تو کچھ لاتی ہوں ڈھونڈ کر ۔ :)
آپکی سائیٹ میں نے سیو کر لی ۔ بس جیسے ہی ریگولر ہوتی پہلے جیسے تو وہاں بھی آتی ہوں ۔ بس تھوڑا انتظار ۔...
:roll: جناب ، میں اٹلانٹا پہنچ رہی ۔ آکر لے جائیے ۔ :P یہ اچھی میزبانی ۔ کل سے سارا ایڈریس دیا ، ابھی تک کسی کا کوئی اتا پتا نہیں :roll: :?
میں گم ہوجاؤں گی ۔ اس سے پہلے آکر لے جائیے ۔ گمُ ہوئی تو ذمہ آپکا ۔
چلتی ہوں ۔ 8) :D