:roll: دی تو ہے اجازت اب اور کیسےدوں بڑے بھیا ۔ آپکے لئے چند اور رشتے لائی ہوں شادی دفتر جائیے اور پسند کر لیں ۔ :P
آپ نے دو ڈبے مٹھائی بیجھی ہے تو آپ دو پسند کر لیں ۔ اجازت ہے ۔ :D
مطلب اسی یورو زیادہ نہیں ہیں ویزہ فیس ۔
اور شو کروانے کو بینک اسٹیٹمنٹ چاہئیے ۔
کم سے کم پانچ سو یا ہزار یورو چاہئیے ۔
شکریہ چھوٹے بھیا ، کافی معلومات مہیا کی۔ :)
کیا مطلب چھوٹے بھیا ، ویزہ ایکسپائر ہونے سے اگر پہلے پہلے دوبارہ ویزہ لیا جائے تو لگتا ہے ۔ یا اگر چھے مہینے گزر جانے کے بعد بندہ نہیں لے سکتا کیا ؟ :roll:
اور اگر مدت گزر جائے تو کیا ہوتا ہے ۔ ؟ ذرا مجھے تفصیل سے بتائیے گا ۔ یہ بھی بتاتے جائیے گا ویزہ فیس کتنی ہوا کرتی ہے ۔ ؟...
:oops: میں ابھی فرزانہ کو بتاتی ہوں پھر مل کر آپکی کلاس لیتی ہیں چھوٹے بھیا ۔ :roll:
بھابھی کو لے کر آئیے گا نا یو ۔ کے آپکی تو تین تین بہنیں ہیں ادھر ۔ تو تب میں آپ کا بھا بھی کی دعوت کروں گی تو ایڈریس دوں گی نا :P
مگر ہماری مٹھائی تو پہلے پہنچے ۔ :?
میری اور فرزانہ کی مٹھائی پہنچاکر جائیے گا شادی کو چھوٹے بھیا 8)
جیسے کہ بڑے بھیا نے دو ڈبے ہمیں بیجھی بلکل اسی طرح سیدھے طریقے سے آپ بھی روانہکریں ۔ 8)
:D جناب میں 75 کی ہوں۔ :P 8)
میں نے کبھی عمر کے بارے میں جھوٹ نہیں بولا :P
اب تو قبر میں پیر ہیں میرے ۔ پر پھر بھی آپ لوگوں میں شامل ہونے آجاتی ہوں ۔ مار گیا بڑھاپا اب تو۔ :P
:roll: صرف ایک سال ؟ :? تو بڑے بھیا میں تو پھر
75کی ہوں :P مطلب آپ مجھ سے بھی بڑے ہیں ؟ :roll: جائیے شادی دفتر میں ۔ ۔ میں آپکے لئے بھی کچھ اور مزید رشتے لائی ہوں جاکر پسند کر لیں ۔ :P