بس ٹھیک ہے جون جولائی کی چھٹیوں میں ہم بھی ارادہ بنا ہی رہی ہیں ۔ یہاں سے ٹرپ ِ جاتے ہیں بہت سے اک ساتھ اکٹھے ہوکر ۔ تو ہم بھی جون یا جولائی کو آرہے ۔ پیرس ، switzerland
تو میری مٹھائی وہیں پر لے آئے گا ۔ :P
:chalo:
8) میں نے پوچھا کس قسم کی بکر مطلب لڑکی چاہئیے شادی کو ۔؟ کیا خوبیاں ہوں ؟ کن خامیوں کے ساتھ ۔۔ :D کیا رنگ + قد کاٹھ+ذات پات+ عمر+تعلیم + کیا اسٹیٹیس + کہاں کی ہو ؟
یہ سب بتائیے تو بات آگے بڑھے گی نا ۔ کیا پتا کوئی مل جائے ۔ :? غلطی سے :lol:
:chalo:
:? نہیں جناب اب کے میری طرف سے بغیر کسی لگی لپٹی کے صاف کھرا جواب ہے معذرت کے ساتھ :cry: نہیں پتا پر نہایت ہی چڑِ ِ ہے مجھے میں نہیں دے سکتی :? اور جب کہہ دیا نو تو مطلب نہیں ۔
:(
پٹائی ۔ :P شادی تو بڑے بھیا نہ جانے کتنی بار کرچکے :D پٹائی رہ گئی ۔
مگر نہیں کرتی :( کہ خیال آگیا ہے کہ یہ تو بڑے بھیا ہیں ۔ :? چھوٹے بھیا ہوتے تو دو چار لگا دیتی ۔ :P
فرزانہ ابھی کچھ دیر پہلے ادھر ہی تھیں ہمارے ساتھ ۔ اب گئیں ۔ اپنے کاموں کو ۔ بزی بزی بزی ۔
اور امن میں بھی شاید نہ انٹرویو دے سکوں مجھ سے کچھ مت پوچھیں ۔ :?
آپکا ذ ۔ پ ملا اسے دیکھکر کر میرا سانس رکنے لگا :cry: میں سخت الرجک ہوں ان سوالوں جوابوں سے ۔ اور لکھنے کی...