نہیں امن ، میں منتیں نہیں کروانا چاہتی ۔
اور مئں سیریئس بھی ہوں ۔ پلیز ، مجھ بخش دیں انٹرویو سے :cry: باقی جس مرضی سے لیں ۔ ویسے بھی مجھے جہاں تک جاننے کا سوال ہے تو سبھی جانتے ہیں ۔ فرزانہ ، ماورہ ، سارہ ،ض ب ط ، تیلے بھائی ، شمشاد ص ، ظفری ، شگفتہ ،
زیک ، تقریبا سبھی تو...