شکریہ تیلے بھائی ۔ آئے ہیں تو کچھ کھا پی جائیے گا ۔ :P انجوائے کئجئے ۔ بہت کچھ کھانے کو ہے ۔
ویڈیو میری تو نہیں مگر سب مجھ جیسی ڈھونڈتے رہے ہیں کوئی مجھ سے ملتی جلتی ۔
پر میرے جیسی کدھدر سے بھلا ملتی میں تو ایک ہی ہوں :P 8) :D
اور ڈائیٹینگ کی مجھے کبھی بھی...