نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    آپ کی بات ایک حد تک درست ہے مزمل صاحب، شاعروں پر اشعار جب اترتے ہیں تو انہیں علم ہوتا ہے کہ یہ اشعار ہیں۔ لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ غیر شاعروں پر بھی اشعار اتر سکتے ہیں چاہے انہیں علم نہ بھی ہو کہ یہ اشعار ہیں۔ رباعی کے حوالے سے ایک مثال شاکر القادری صاحب نے لکھی، ایسی ہی ایک ذاتی مثال میرے پاس...
  2. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید شہناز صاحبہ
  3. محمد وارث

    پھر ہوئی "شین الف میم" خدا خیر کرے

    مزمل صاحب، اس بات میں شاکر القادری صاحب کی تائید کرونگا۔ قافیہ ردیف کےساتھ موزوں اشعار ڈھلے ڈھلائے بھی اترتے ہیں لیکن شروع شروع میں کم ہی ایسا ہوتا۔ جب کوئی شاعر نو آموز ہوتا ہے تو اس کا دھیان ضرور وزن، اور قافیہ ردیف میں الجھ جاتا ہے لیکن برسوں کی محنت، مشقت، ریاضت اور مشقِ سخن کے بعد شاعر کا...
  4. محمد وارث

    سُرُور بارہ بنکوی " اور کوئی دَم کی ہے مہماں گزر جائے گی رات "

    شکریہ جناب خوبصورت غزل ارسال فرمانے کیلیے۔
  5. محمد وارث

    میر سخن مشتاق ہے عالم ہمارا

    کیا اچھی غزل ہے۔ شکریہ احمد بلال صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔
  6. محمد وارث

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    جی کچھ موقع ایسا نہیں تھا کہ وہاں رک سکتا :)
  7. محمد وارث

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    چند سال قبل سیالکوٹ کے ایک بازار میں اس خاکسار نے اپنی ان گنہگار آنکھوں سے ایک دکان کے باہر ایک بورڈ بزبانِ انگریزی لکھا دیکھا تھا فلاں فلاں فلاں۔۔ Hole sellers & Traders :laugh:
  8. محمد وارث

    ایک ہی نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنا دیا

    یہ والد خان والا تو بس کیا بتاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  9. محمد وارث

    شاعری کا ابتدائی سبق

    لاجواب، کیا ہی اچھی باتیں ہیں۔ لیکن مجھے خدشہ ہے کہ ابھی یہاں ناموزوں کو موزوں سے بہتر قرار دینے والے تشریف لا کر اس کی دھجیاں اڑا دیں گے :)
  10. محمد وارث

    تعارف زاہد علی مغل

    خوش آمدید زاہد علی مغل صاحب
  11. محمد وارث

    تعارف دیکھو یہ کون آگیا ہے

    خوش آمدید حشمت خالد صمدانی صاحب
  12. محمد وارث

    میڈیا اور اردو کے رضاکار – چند تلخ حقائق

    واقعی بہت افسوس کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کا شوق سلامت رکھیں بلال صاحب۔
  13. محمد وارث

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    ما ز آغاز و ز انجامِ جہاں بے خبریم اوّل و آخرِ ایں کہنہ کتاب افتادہ است ابو طالب کلیم کاشانی (ملک الشعرائے شاہجہانی) ہم اس جہان کے آغاز اور انجام سے بے خبر ہیں کہ یہ ایک ایسی پرانی (بوسیدہ) کتاب ہے کہ جس کے شروع اور آخر کے ورق گر گئے ہیں۔
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سینہٴ گرم نداری مَطَلب صُحبتِ عشق آتشے نیست چو در مجمرہ ات، عود مَخَر عرفی شیرازی تیرے سینے میں حدت ہی نہیں ہے، صحبت عشق طلب نہ کر۔ جب تیرے آتشدان میں آگ ہی نہیں ہے تو پھر عود مت خرید۔
  15. محمد وارث

    مدد درکار ہے! کتب اور کتب خانوں پر اشعار

    میرے کمرے کو سجھانے کی تمنا ہے تمھیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں جون ایلیا
  16. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی اصغر صاحب میں نے اپنی پسند کی کچھ کتابیں علیحدہ سے رکھی ہوئی ہیں جنہیں میں کبھی بھی پڑھ سکتا ہوں، اشارہ انہی کتابوں کی طرف کیا تھا سو کوئی بھی کتاب ہوتی پڑھ لیتا :)
  17. محمد وارث

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    خوش آمدید سیماب صاحبہ
Top