غبارِ خاطر از مولانا ابوالکلام آزاد
نہ جانے کونسویں بار لیکن اب کی بار اپنی بیوی کی فرمائش، جسے کتابوں سے نفرت ہے۔
میں دفتر سے واپس آ کر صوفے پر نیم دراز تھا، تھکا ہوا تھا اور چڑ چڑا ہو رہا تھا، پڑھنے کو بھی کچھ نہیں تھا سو ایک مکالمہ ہوا۔
میں، سامنے والی الماری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے۔...