واہ میاں اویس، نیکی کر دریا میں ڈال :)
فیس بک پر چند دن پہلے ایک لطیفہ پڑھا تھا۔
ایک بچہ کسی پارک میں بیٹھا چاکلیٹ کھا رہا تھا کہ ساتھ بیٹھی ہوئی ایک بوڑھی عورت بولی۔
زیادہ میٹھا کھانے سے عمر کم ہوتی ہے۔ میری عمر ستر سال ہے اور میں میٹھا بالکل نہیں کھاتی۔
بچہ بولا۔ میری دادی کی عمر نوے...