شکریہ جناب۔
یہ دونوں غزلیں مستفعلن وزن پر ہیں۔ یہ بحر عموماً مثمن استعمال ہوتی ہے یعنی مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن جیسے ابن انشا
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا
لیکن محسن نقوی نے صرف ایک رکن استعمال کیا ہے۔ بڑے شعرا عموماً ایسے تجربے کرتے ہیں۔