:) شگفتہ بجلی کے جھٹکے تو اس کو روز ہی لگتے ہیں ۔۔ لیکن ماورا کی ناراضگی کا جھٹکا لگا تو تو 2 جھٹکے ایک ساتھ برداشت نہیں کر سکا شائد اس لئے خراب ہو گیا ۔۔ :P
پی سی ٹھیک تو کروالیا ہے ۔۔ لیکن بجلی کا وہ ہی حال ہے ۔۔ ابھی بھی یہ پوسٹ لکھتے واقت 2 جھٹکے لگ چکے ہیں ۔۔:( ۔۔ اب اگر پھر سے یہ خراب...