بہت اچھی بات ہے :)
اگر ایسی بات ہے تو پھر ایک اور گانا بلکہ غزل مجھے ڈھونڈ کے دیں ۔۔ اگر مل سکے تو۔۔
“کہان ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے
غم دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے“-
محبت کی طبیعت میں اگرچہ غم نہیں ہوتا
مگر خدشہ جدائی کا غموں سے کم نہیں ہوتا
کوئی جگنو‘ کوئی تارا کہیں سے ڈھونڈ کر لاؤ!
گھروں کو پھونک دینے سے اندھیرا کم نہیں ہوتا
(عاطف سعید)
ماورا بہت اچھی تصاویر ہیں ۔۔۔ اتنی گرمی میں تم نے بہار کا تصور اچھا کرا دیا ۔۔ :)
باجو اپ نے بھی اپنے ایریا کی اچھی سیر کروادی ۔۔ تھینکس فور شیئرنگ ۔۔۔ :)