نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    فہیم نظر نہیں آ رہا آجکل ۔۔۔ پہلے غائب ہوا تھا تو ایکسیڈنٹ کرواکے آیا تھا ۔۔ اب اللہ خیر کرے ۔۔ :P
  2. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ارے واہ شمشاد بھائی آپ کیسے سمجھے ۔۔ :) زبردست ۔۔۔ :P
  3. سارہ خان

    بیت بازی

    وہ لوگ تھے جو فریب نظر کے متوالے تمام عمر سرابوں کے پانیوں میں جلے
  4. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    پا گئی آسودگی کوئے محبت میں وہ خاک مدتوں آوارہ جو حکمت کے صحراؤں میں تھی (علامہ اقبال)
  5. سارہ خان

    "میری پسند"

    ہر چند زندگی کا سفر مشکلوں میں ہے انسان کا عکس پھر بھی کئی آئینوں میں ہے آہو کی طرح جست لگا ہر کرن کے ساتھ جگنو کے گرد تیز ھوا جنگلوں میں ہے وہ جنگِ زرگری ہے کہ محشر بپا ہوا ہر شخص ایک عمر سے اگلی صفحوں میں ہے تجھ کو سکوں نہں ہے تو مٹی میں ڈوب جا آباد اک جہاں زمیں کی تہوں میں...
  6. سارہ خان

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نرما اداکارہ
  7. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    تھوڑا سا پیار ہوا ہے تھوڑاہے باقی اب چھ
  8. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    کیونکہ چوتھے کی جگہ نہیں اس میں اگر پہیہ ایجاد نہ ہوتا تو؟؟
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    انڈوں کا حلوہ بالکل تیار ہے باجو ۔۔ آپ نے ایڈریس بتایا ہی نہین تھا ۔۔ میں خواب میں آپ کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر واپس آ گئی ۔۔ :( ماورا ناراض نہیں تھی بس ویسے ہی تنگ کر رہی تھی مجھے جیسے میں نے اتنے دن اس کو تنگ کیا۔۔۔ :P :)
  10. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    موڈ تو بہت اچھا ہے اج ۔۔ :)
  11. سارہ خان

    کسی نظر کو تیرا انتظار

    واو قیصرانی آجکل تو سب کی فرمائشیں پوری کرنے میں لگے ہیں ۔۔ :P بہت زبردست گانا ہے ۔۔۔ :)
  12. سارہ خان

    دشمن نہ کرے دوست نے وہ کام کیا ہے

    بہت بہت شکریہ قیصرانی ۔۔ اتنی جلدی آپ فرمائش پوری کر دیتے ہیں ۔۔۔ :) ۔۔
  13. سارہ خان

    قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا

    اتنے زیادہ گانے ۔۔ قیصرانی کیا ہر وقت گانے ہی سنتے رہتے ہیں آپ ۔۔:P ۔۔۔ مجھے ایک اور بھی گانا چاہیے اگر آپ کے پاس ہو ۔۔ اور زحمت نہ ہوتو پلیز وہ بھی لگا دیں ۔۔ :) “دشمن نہ رہے دوست نے وہ کام کیا ہے ۔۔“
  14. سارہ خان

    قصہ ہم لکھیں گے دل بے قرار کا

    باجو آپ کی پسند کے سونگس مٰن نے دیکھے ہی ابھی ہیں جو قیصرانی نے لگائے ہیں ۔۔ابھی سن کر بتاتی ہوں کیسے ہیں۔۔۔ :) ۔۔میرا ان میں سے کوئی بھی پہلے نہیں سنا ہوا ۔۔ :?
  15. سارہ خان

    بوجھو تو جانیں

    دریا یا جھیل ۔۔ وہ بھی خالی ہو جاتے ہیں ۔۔ پھر بارش کے پانی سے بھر جاتے ہیں ۔۔ :roll:
  16. سارہ خان

    شکار پوری کڑاہی ۔

    پاکستان اور انڈیا کے بارڈر کے پاس کیا ہے قیصرانی؟مجھے آپ کی یہ پوسٹ سمجھ نہیں آئی ۔۔ :( :?
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    کیسی ہیں باجو آپ ۔۔ کیا ہو رہا ہے ۔۔ :)
  18. سارہ خان

    آج کی تصویر

    ہاہا ۔۔ باجو رہتی دنیا کے دوسرے کونے مین ہیں آپ ۔۔ خوابوں میں ہی لے کر آ سکتی ہوں ۔۔ :P رات کو آپ کے خواب میں لے کر آ جاؤن گی ۔۔ بنا کر ابھی رکھ لیتی ہوں ۔۔ :P :P
  19. سارہ خان

    تعارف new born

    new born ۔۔ :shock: ۔۔ یہ محفل نیو بورن بچوں کے لئے نہیں ہے ۔۔ :P آپ کہاں آگئے ۔۔ :P
Top