نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    اشعار

    بہت خوب ۔۔
  2. سارہ خان

    آج کی تصویر

    میں تو انڈوں کا حلوہ ہی بناتی ہوں باجو ۔۔ فن پارہ تو کوئی فنکار ہی بنا سکتا ہے نہ ۔۔ :P ۔۔ حلوہ تو اکثر بناتی ہوں میں ۔۔ بتائیے آپ کے لئے کہاں لے کر آؤں ۔۔ :( :)
  3. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    نہ تھی زمیں میں وسعت مری نظر جیسی بدن تھکا بھی نہیں اور سفر تمام ہوا
  4. سارہ خان

    نام بتائیں آخری حرف سے

    نواز شریف (سابق ازیر اعظم پاکستان)
  5. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    اونچا اڑنے کے شوق میں عقل داڑھ کا عقل سے کیا تعلق ہوتا ہے؟
  6. سارہ خان

    مبارکباد اردو محفل کے ڈیڑھ لاکھ پیغامات

    انتظامیہ اور تمام اراکین کو بہت مبارک !
  7. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    لوگ کہتے ہیں کہ وہ مجھ سے جدا رہتا ہے بن کہ دھڑکن جو میرے دل میں سدا رہتا ہے
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    کہاں ہے شمع استاد محترم ۔۔ یہ کیا محفل کی کوئی نئی میمبر ہی ۔۔۔ :P :P اب شمشاد بھائی اگر کھانا کھا کر فارغ ہوں یا پھر سے استاد محترم ۔۔
  9. سارہ خان

    بیت بازی

    یہ کیاکہ روز ایک سا غم، ایک سی امید اس رنجِ بےخمار کی اب انتہا بھی ہو
  10. سارہ خان

    عشق

    جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ آپ نے دیکھے نہ ہوں شاید ، مگر ایسے بھی ہیں _________________
  11. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آج لائٹ نہیں گئی اس لئے موڈ کافی اچھا ہے ۔۔۔ :)
  12. سارہ خان

    "میری پسند"

    صداقت ہو تو دل سینوں سے کِھچنے لگتے ہیں واعظ حقیقت خود کو مَنوا لیتی ہے ، مانی نہیں جاتی
  13. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    کیسا موڈ ہوتا ہے دفتر جاتے وقت شمشاد بھائی ۔۔ ہم تو دفتر جاتے ہی نہیں اس لئے ہمیں کیا پتا ۔۔۔ :) :)
  14. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    بھیگا بھیگا سا یہ دسمبر ہے بھیگی بھیگی سی یہ تنہائی ہے اب چھ
  15. سارہ خان

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    :) تم مان نہیں رہیں تھیں نہ تو سوچا مکھن سے ہی کام چلا لوں ۔۔ :wink: ۔۔۔ اچھا ہی ہوا کہ تمہیں دیر سے خیال آیا کہ میں مکھن لگا رہی ہوں ۔۔ :P :)
  16. سارہ خان

    بریکنگ نیوز !

    تیلے بھیا لگتا ہے بھابی کی سن سن کر آپ کے کان خراب ہو گئے ہیں جو اونچا سننے لگے ہیں ۔۔ :wink: :P
  17. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ل و ل ۔۔ گرمی میں ساون ۔۔ دل کو خوش رکھنے کو خیال اچھا ہے ۔۔ :P ۔۔ جھولا لگا ہوا ہے تمہارے گھر میں ۔۔ بہت اچھی بات ہے ۔۔مجھے بھی ایک زمانے میں شوق ہوا تھا جھولے کا ۔۔ امی نے لگوا دیا تھا چھت میں کہ درخت ہے ہی نہیں ۔۔ لیکن پھر شوق پورا ہوا تو ہٹا دیا خود ہی ۔۔۔ :)
  18. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    یونہی کٹ جائے گا سفر ساتھ چلنے سے اب ا
Top