نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    وعلیکم اسلام شگفتہ ۔۔ بالکل خیریت سے ہوں اللہ کا شکر ۔۔ امید ہے آپ بھی ٹھیک ٹھاک ہونگی ۔۔ :) صبح آپ کو دیکھ کر میں سلام کرنے ہی والی تھی کہ آپ چلی گئیں ۔۔ پھر جب آپ آئیں تو میرا کچن میں جانے کا ٹائیم ہوگیا اور مجھے اٹھنا پڑا ۔:( ۔ اس لئے آپ سےبات نہیں ہو پائی اس وقت ۔۔ :)
  2. سارہ خان

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    ماورا کے لئے یہ ہی شعر مجھے سب سے اچھا لگتا ہے ۔۔ :) چمن کے سارے پھول تجھے گلاب کہتے ہیں ہم ہی نہیں سب ہی تجھے لا جواب کہتے ہیں !
  3. سارہ خان

    بریکنگ نیوز !

    ضرور بتاؤں گی کیوں نہیں آپ اس کے ہاتھ میرے لئے نیا پی سی بھجوا دینا ۔۔۔ :P اور یہ والا منگوا لینا ۔۔ :P
  4. سارہ خان

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    شگفتہ کے لئے وقار ایسا نصیب ہو تجھے خدا کرے اس جہاں میں کہ آسماں کی وسعتیں بھی تجھ پر ناز کریں !
  5. سارہ خان

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    باجو یہ شعر مجھے ٹائیٹل میں ملا تھا ۔۔ میٹرک کی الوداعی پارٹی میں نائنتھ کے سٹوڈنٹس دیتے ہیں نہ ٹائیٹل ۔۔ آپ کے لئے اشعار ڈھونڈ رہی تھی تو اچانک یہ شعر یاد آ گیا ۔۔ :) سوچا باجو بھی تو ایک ہی ہیں نہ سب کی آپ پر بالکل فٹ آتا ہے ۔۔ :) :)
  6. سارہ خان

    تعارف نیا ممبر

    خوش آمدید المسافر۔۔
  7. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ستارہ اپنا گردش میں ہے آتش اس کی گردش سے فلک کی تنگ چشمی سے ہماری تنگ دستی ہے (حیدر علی آتش)
  8. سارہ خان

    دلچسپ و عجیب تصاویر

    :great:
  9. سارہ خان

    بیت بازی

    نہ آتے ، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی
  10. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    علم تین چیزوں میں ہوتا ہے -بولتی ہوئی کتابَ جاری رہنے والی سنت اور مجھے معلوم نہیں- (حضرت عمر فاوق)
  11. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (2)

    بھولی سی صورت آنکھوں میں مستی ۔۔ اب ل
  12. سارہ خان

    بوجھو تو جانیں

    کوئی بات نہیں ڈاکٹر بھائی ۔۔ آپ صرف بوجھ ہی لیا کریں ۔۔ پوچھنے کے لئے میں ہوں نہ ۔۔ :)
  13. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    موڈ اچھا ہے ابھی تک تو۔۔۔
  14. سارہ خان

    میری ڈائری کا ایک ورق

    ھمم اچھی نصیحت ہے حجاب ۔۔ :)
  15. سارہ خان

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    آمین آمین :) زبردست شگفتہ بہت خوبصورت دعا ہے ماورہ کے لئے ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    شادیانے بجانے کے لئے ۔۔ بینڈ باجا کیوں بجایا جاتا ہے شادی میں ؟
  17. سارہ خان

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    یہ لیں پیاری باجو آپ کے لئے ایک پیارا سا شعر ۔۔ :) تیری خوشبو نہیں ملتی تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں سارے جہاں میں کوئی دوسرا تجھ سا نہیں ملتا !
  18. سارہ خان

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    ماورا میں نے تمہیں کب ڈرایا تھا ۔۔ وہ تو تم خود ہی ڈر گئی تھیں ۔۔ :P ۔۔ پہلے تمہارے سسرال والے پیدا تو ہو جائیں ابھی سے کیوں نحرے اٹھا رہی ہو ان کے ۔۔ :P ۔۔ ابھی تو جو وقت اپنا ہے اس میں جو دل چاہے کرو ۔۔ بعد کی بعد میں دیکھی جائےگی ۔۔ :P
  19. سارہ خان

    بریکنگ نیوز !

    پکڑی ہوئی کب تھی ۔۔۔ :roll: :roll:
Top