شکریے کا شکریہ حجاب صاحبہ۔ واقعی بہت خوبصورت گانا ہےحجاب نے کہا:شکریہ قیصرانیبہت خوبصورت ہے یہ سونگ۔
بس بھائی جی، فرمائش ہوئی تھی، پوری کر دیپاکستانی نے کہا:خیریت بھائی، آجکل بڑے کرارے سونگ پیش کئے جا رہے ہیں![]()
ل و ل، یہ حجاب صاحبہ کی پسند تھیپاکستانی نے کہا:یہی ساری فرمائشیں پوری نہ کر دیجیئے گا، کچھ بچا کر رکھیئے حضور پوری زندگی پڑی ہے۔
شکریہ سارہ خانسارہ خان نے کہا:واو قیصرانی آجکل تو سب کی فرمائشیں پوری کرنے میں لگے ہیں ۔۔![]()
بہت زبردست گانا ہے ۔۔۔![]()