امی تو بڑی خوش ہیں میری ان مصروفیات سے ۔۔ ان کی دلی خواہشیں پوری ہو رہی ہیں ۔۔۔ :P ۔۔ اس لئے وہ آرام سے ہی آئیں گی ۔۔ :)
ہاہاہا۔۔ میں تو پہلے 2۔۔ 3 دنوں میں ہی سارا ہوم ورک کر لیتی تھی کہ پھر سارا وقت اپنا ہو ۔۔۔ :P ۔۔ کیا بے فکری کا زمانہ تھا وہ بھی ۔۔زندگی بھر یاد رہنے والا ۔۔۔ :( :)