سردار جی لندن کے مشہور کافی ہاؤس میں گئے اور کافی کا آرڈر دینے کے لیے ویٹر کو بلایا۔
“ سر ! آپ بلیک کافی پسند کریں گے یا۔۔۔۔۔ “ ویٹر نے پوچھا
“ اچھا یہ بتاؤ “ سردار نے ویٹر کی بات کاٹتے ہوئے پوچھا
“ تمہارے پاس اور کون کون سے رنگ دستیاب ہیں“؟؟؟
اس جہاں میں خوشی سے زیادہ ہے غم
قہقوں سے پوچھ لو
آنسوؤں سے پوچھ لو
سیدھے راستے زیادہ ہیں کہ پیچ وخم
حادثوں سے پوچھ لو
منزلوں سے پوچھ لو
زندگی پہ یوں تو ہر کوئی نثار ہے
آدمی کو آدمی سے کتنا پیار ہے
کون کس کے واسطے ہے محترم
دوستوں سے پوچھ لو
دشمنوں سے پوچھ لو
ان ہی...
روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ھے
زندگی کے رستے میں ۔ ۔ بچھنے والے کانٹوں کو
راہ سے ہٹانے میں
ایک ایک تنکے سے آشیاں بنانے میں
خوشبوئیں پکڑنے میں ۔ ۔ گلستاں سجانے میں
عمر کاٹ دیتے ھیں
عمر کاٹ دیتے ھیں
اور اپنے حصے کے پھول بانٹ دیتے ھیں
کیسی کیسی خواہش کو قتل کرتے جاتے ھیں
درگزر کے...
واو تمہارے ہاں بہار اب شروع ہوئی ہے ۔۔۔۔ یہاں تو بہار شروع ہوتے ہی ختم ہوگئی اور گرمیاں ہی گرمیاں اب تو ۔۔ :(
میرے حصے کی چائے بھی تم نے پی لینی تھی نہ ۔۔ نیند اور اچھی طرح بھاگ جاتی ۔۔۔۔ :P