نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    ہاں جیہ حاضری لگانے کا کام تم نے بہت اچھا سنبھالا ہوا ہے ۔۔ تم ہی لگایا کرو ۔۔ :) مجھے تو حاضری لگوانے میں ہی مزہ آتا ہے ۔۔ پہلے ہوم ورک کر لوں پھر آتی ہوں حاضری لگوانے ۔۔۔ :)
  2. سارہ خان

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    لگتا ہے محب نے پچھلے دو تجربات سے کوئی سبق نہیں لیا۔۔ جو ایک بار پھر آنا چاہتے ہیں میدان میں ۔۔۔ :P :) ۔۔
  3. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    بہت خوب شگفتہ ۔۔۔
  4. سارہ خان

    لڑکیوں کا جزیرہ

    لڑکیوں کا جزیرہ (1) سمندر کا پھوڑا۔۔۔ آج بقعہ نور بنا ہوا تھا !-لیکن اب وہ سمندر کا پھوڑا نہیں کہلاتا تھا۔۔ اس کے بہت سے نام تھے - نوجوانوں میں وہ لڑکیوں کے جزیرے کے نام سے مشہور تھا- ویسے سرکاری کاغذات پر وہ سمندر کا پھوڑا ہی لکھا جاتا ہے- انگریزوں نے اسے یہی نام دیا تھا اور وہ بندرگاہ...
  5. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    یہاں پر کیا ہو رہا ہے ؟ :roll: مردوں کو تو بس موقع ملنا چاہئے عورتوں کی برایئاں کرنے کا ۔۔۔ :P بے چاری عورتیں ایویں ہی بدنام ہیں کہ غیبت زیادہ کرتی ہیں ۔۔۔۔
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ھمم لگتا ہے گرمی نے پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔۔ :( کراچی میں پہلے جون جولائے میں اتنا اچھا موسم ہوتا تھا ۔۔ اور اب گرمی جانے کا نام ہی نہیں لیتی ۔۔ :?
  7. سارہ خان

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    شمشاد بھائی آپ خود تو میدان میں آ نہیں رہے ہیں اور ہمارا مقابلہ کر وا رہے ہیں ۔۔ :P ویسے میں حجاب کی سپورٹر ہوں ۔۔ دیکھتے ہیں کون آتا ہے اس کے مقابلے میں ۔۔ :)
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ جیہ ۔۔ جیہ شمشاد بھائی شادیاں بڑے مزے کی ہوتی ہیں وہاں ‌ اتنی گرمی کے باوجود بہت انجوائے کیا ۔۔ :) جیہ آپ سناؤ کیا حال ہیں ۔۔ موسم کیسا ہے وہاں ۔۔ یہاں بھی آج بارش کے آثار نظر آ رہے ہیں ۔۔ اب دیکھو ہوتی ہے کہ نہیں ۔۔۔
  9. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    نیٹ بہت خراب چل رہا ہے آج ۔۔ اس لئے موڈ بھی خراب ہے ۔۔ :?
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم ۔۔ غلط فہیم نہیں ۔۔ میں ۔۔ 8) اب شمشاد بھائی
  11. سارہ خان

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    کیا بات ہے حجاب تمہارا نام سن کر کوئی مقابلے پر ہی نہیں آ رہا ۔۔ :P ۔۔ جو پہلے کھڑے ہوئے تھے وہ بھی بیٹھ گئے ۔۔۔ :wink: ۔۔ اتنا رعب ۔۔۔ :P
  12. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    lol...میرا جملہ تو سیدھا سادا سا تھا ۔۔ آپ نے خطرناک بنا دیا ہے اسے ۔۔۔ :roll: :)
  13. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں ہوتی تو یاد کرتی نہ ۔۔۔۔ چلو پھر حساب برابر ۔۔۔ :P ۔۔ اور آپ کو بھی واپسی مبارک ۔۔ :P
  14. سارہ خان

    مبارکباد راہبری کے 1000 پیغامات

    اتنا بکھرا بکھرا شکریہ ۔۔ :)
  15. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    شمشاد بھائی یہاں پر تو 18 سال کی عمر میں ہی بنتا ہے نہ ۔۔ جواب: کیونکہ انڈیا کے نوٹوں پر گاندھی کی تصویر ہوتی ہے نئے نوٹ اتنے چھوٹے چھوٹے کیوں بنائے گئے ہیں ؟
  16. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    اچھا ۔۔ چلیں ٹھیک ہے ۔۔ تیلے بھیا عربی کے ساتھ اردو معنی بھی لکھا کریں آپ ۔۔۔ پھر حاضری لگے گی ۔۔۔
  17. سارہ خان

    عشق

    یہ فسانہِ غمِ عشق ہے،کوئی راحتوں کا بیاں نہیں یہ تو سرِگزشتِ چراغاں ہے،یہاں صبحِ نو کا ذکر نہیں
  18. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    جذبہ شوق اگر ہے پاکیزہ ہے محبت تمام سچائ
  19. سارہ خان

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    پاسِ ناموس محبت ہے کچھ اتنا کہ یہ دل خود لہو ہوتا ہے آنسو نہیں بہنے دیتا
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جہاں سے اپ کو مل گئے تھے ۔۔ حج کرنے سے پہلے ۔۔۔ :P :wink:
Top