lol...حجاب نے تو بڑی تعریفیں کری تھیں میرے لہجے کی ۔۔ :P کہ تم بہت ٹھہر ٹھہر کر بہت اچھا بولتی ہو ۔۔۔ :P تب میں نے اس سے کہا تھا کہ تم ماورا کا سننا کتنا فاسٹ بولتی ہے ۔۔ شگفتہ بھی میری طرح دھیما بولتی ہے ۔۔ لیکن حجاب کا لہجہ بالکل نارمل تھا نہ دھیما نا فاسٹ ۔۔۔
یہ خرچے والی بات تو تم نے خوب...