نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    جیسے ابھی آپ نے اوپر سب کی حاضری لگائی ہوئی ہے ۔۔ ویسے ۔۔ :P
  2. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

    مزاج ٹھیک ٹھاک ہے ۔۔
  3. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    ووٹرز کی لسٹ میں نام نہیں آتا۔۔ شناختی کارڈ 18 سال کی عمر میں ہی کیوں بنتا ہے پہلے کیوں نہیں ؟
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    انشاء اللہ حج کی بھی مبارکیں ضرور ملیں گی ایک دن ۔۔۔۔ :) بائی دی وے آپ کیوں جل رہے ہیں ۔۔۔۔۔ :P
  5. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    میرا خیال ہے حاضری رجسٹر پرانی استانی نے بڑے اچھے سے سنبھالا ہوا ہے ۔۔ اس کو وہیں رہنے دیں ۔۔۔ ان کی غیر موجودگی میں حاضری لگا لیا کروں گی ۔۔۔ :)
  6. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    ہاں اب تو یہی کہیں گے نہ آپ ۔۔۔ :) ۔۔ اس کو بہلائیں جو آپ کو جانتا نہ ہو ۔۔۔ :wink:
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    کیا واپسی صرف حج سے ہوتی ہے ۔:roll: ۔ کہیں سے بھی آئی ہوں ۔۔ واپس تو آئی ہوں نہ ۔۔۔ :)
  8. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    یاد کر رہے تھے یا فاتحہ پڑھ رہے تھے ۔۔۔ :( اتنے دنوں میں تو خیال آیا نہیں آپ کو ۔۔ ابھی مجھے آنلائن دیکھ کر یاد آئی ۔۔۔ :?
  9. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    میں بھی حاضر ہوں آج ۔۔ اپنی چھٹی کی مدت ختم ہونے کے بعد ۔۔۔
  10. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    :roll: بڑی جلدی یاد آئی آپ کو اس کی ۔۔۔ :?
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    وعلیکم السلام شگفتہ میں ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہیں ؟ اتنی تفصیلی تفصیل کے لئے تو فرصت بھی تفصیلی چاہئیے ۔۔۔ :)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔ :) گرمی تو واقعی بہت شدید تھی ۔۔ ایسی گرمی سے زندگی میں پہلی دفعہ ہی پالا پڑا تھا ۔۔ :( لیکن اللہ کا شکر ہے ہر جگہ گرمی کو بھگانے کا ینتظام بہت اچھا تھا ۔۔اس لئے سب کچھ ٹھیک ٹھاک رہا۔۔۔۔۔ :) شادی کی بریانی پلو میں باندھ لیتی تو بریانی سنبھالتی یا پلو ۔۔۔ :roll: ویسے...
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم ۔۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ۔۔۔؟
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    میں بھی ٹھیک ہوں ماورا ۔۔۔۔گرمی کا تو پوچھو ہی مت ۔۔52 ۔۔ 53 ٹیمپریچر ہے یہاں ۔۔۔ :( ۔۔ اور میرا یہ دعویٰ یہا ں آ کر بالکل غلط ہو گیا کہ مجھے گرمی نہیں لگتی ۔۔ :( ۔۔۔۔۔ لیکن شادیاں میں نے پھر بھی خوب انجوائے کریں ۔۔ کیوںکہ رات کو تو موسم پھر بھی اچھا ہوجاتا ہے ۔۔ اور یہاں کی شادیاں بڑے مزے کی...
  15. سارہ خان

    مبارکباد بوچھی آپ کو مبارک ہو !

    پھپھو بننے کی بہت بہت مبارک ہو باجو ۔۔۔۔۔ :)
  16. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    میں تو آجکل چھٹی پر ہوں اس لئے میری حاضری بالکل بھی نہ لگائی جائے ۔۔۔ :P
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں سب لوگ ۔۔ امید ہے بالکل ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔۔ :)
  18. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    :( مسئلہ تو یہی ہے نہ شادی پرائی نہیں ۔۔ خالہ اور ماموں کے بچوں کی ہے ۔۔ :( ۔۔ اور انہوں نے دھمکی دی ہے اگر میں نہیں گئی تو آگے ۔۔ میری باری بھی آنی ہے ۔۔ :P ویسے چھٹی تو مجھے پرنسپل صاحب نے دے دی ہے ۔۔ :P نہیں دیتے تو میں ایسے ہی بھاگ جاتی ۔۔ :?
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    lol.۔۔ باجو میں تو سمجھی تھی کہ شاید آپ نے پرانے البمز میں سے نکال کر لگائی ہے ۔۔ :) جب ہی تو پوچھا کب کی ہے ۔۔۔ :P
Top