:) امن میں بہادر تو بالکل نہیں۔۔ شاید بچپن میں کچھ کچھ بہادر ہونگی ۔۔ :) اس وقت تو ہمیں سمجھ ہی نہیں آئی تھی کہ ہوا کیا ہے جنوں کی طرف تو دھیان گیا ہی نہیں تھا اس لئے ڈر نہیں لگا تھا ۔۔ اور پھر بچپن کے دن تو ہوتے بھی بے فکری کے ہیں نہ کچھ ہی وقت میں سب بھول بھال جاتا ہے ۔۔ :)
اب یہ واقعہ مجھے...