واہ باجو ۔۔ بمع ثبوت کے حاضر ۔۔:grin:۔۔ اور سوٹ تو بہت زبردست لگ رہا ہے آپ کا ،،:)
میں کائونٹ کر رہی ہوں باجو کے محفل کے کتنے میمبرز کو عیدی دے چکی ہیں آپ ۔۔۔:tounge:۔۔
میں نے ابھی تک سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں آپ کے گفٹس جو لاسٹ ایئر عید پر بھیجے تھے آپ نے ۔۔:)
:cat: