ذہانت آزمائیے 1 کی بھرپور کامیابی کے بعد ذہانت آزمائے 2 شروع کیا جا رہا ہے ۔۔ کیونکہ وہ دھاگہ اپنی میعاد کب کی پوری کر چکا ہے ۔۔ اور پھر وہاں معلوماتی سوالات کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔۔ تو اس کو ان ہی سوالات کے لئے رکھتے ہیں ۔۔:)
جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس ذہن ہے۔۔:tounge: وہ یہاں تشریف...