نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اگلا لفظ ۔۔۔ میری طرف سے ۔۔ ھوننا
  2. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    استاد محترم ۔۔ غرارہ تو بہت پہلے ہی میرے ذہن میں آ رہا تھا ۔۔ لیکن پھر "ر "دونوں غائب کرنی تھیں نہ آپ نے ۔۔:confused:۔۔
  3. سارہ خان

    مبارکباد عیشل ماہر کے عہدے پر

    نیا عہدہ مبارک ہو عیشل ۔۔۔:cat:
  4. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    مطلب نکالنے کے لئے ۔۔۔۔:rolleyes: لوگ اتنے مطلبی کیوں ہوتے ہیں ؟۔
  5. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    جب علماء کروائیں گے ۔۔ چاند دیکھ کر عید کیوں ہوتی ہے ؟
  6. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    الٹے دماغ کے ہوتے ہیں اس لئے ۔۔۔:rolleyes: الٹا دماغ سیدھا کیسے کیا جائے ؟
  7. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    تھوڑی سی ہنٹ ملے گی ؟۔۔:confused: پھر کرتی ہوں کوشش ۔۔۔
  8. سارہ خان

    مہندی ڈیزائن

    نائس عیشل ۔۔ یہ والا ڈیزائن میری پسند کا ۔۔:)
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    چھپی تو ہوں ۔۔ پھر بھی آ جاتی ہوں ۔۔:) کیسے ہیں استاد محترم ۔۔ عید کی تیاریاں ہو گئیں آپ کی ۔۔؟ :)
  10. سارہ خان

    مبارکباد ٹرن ٹرن عید مبارک ۔ ۔ ۔

    ل و ل ۔ باجو واقعی کھا پی کے گھوم پھر کے پھر ہی فون کرنا ۔۔ ورنہ تو اتنے فون کرنے میں پوری عید ہی نکل جانی ہے ۔۔:tounge: ہماری عید ہفتے یا اتوار کو ہوگی ۔۔ چاند دیکھیں کب نظر آتا ہے ۔۔ :)
  11. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    شمشاد بھائی آپ کوشش کریں ۔۔:(
  12. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    نہیں سمجھ آ رہا ۔۔ :(
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    وہ کیوں آئیں ۔۔ میں کیوں نہ آؤں ۔۔۔:tounge: اب کوئی بھی اچھا سا ۔۔۔ :cat:
  14. سارہ خان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    باتیں کہاں سنائی ہیں ۔۔۔:(:confused:
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    خفیہ تو میں بھی نہیں پوسٹس تو سامنے ہی ہیں ۔۔۔:cool:
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    چشمہ لگا کر دیکھنا چاہئیے تھا نہ ۔۔:tounge:۔۔ حال کے علاوہ بھی کچھ پوچھا ہے ۔۔ وہ بھی نظر نہیں آیا آپ کو ۔۔۔:tounge:
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    قریب نہ دور آپ تو کہیں بھی نہیں تھے ۔۔:confused: ورنہ اتنی دیر سے یہاں نہ آتے ۔۔:cool:
  18. سارہ خان

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    بہت خوب پاکستانی بھائی ۔۔:cat:
  19. سارہ خان

    عید کے عنوان پر اشعار اور نظمیں۔

    روٹھے ہوؤں کو منا لو پھر عید آ گئی ہے ارماں نئے سجا لو پھر عید آ گئی ہے
Top