نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    آگ کو سردی لگے گی اس لئے ۔۔:rolleyes: آگ جلاتی کیوں ہے ؟
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں تو اچھی ہوں ۔۔ :tounge:۔۔ سب کا نہیں پتا ۔۔ :cool: ابھی تو دور دور تک کوئی بھی ایسا نہیں جو یہاں آنے والا ہو ۔۔۔:confused:
  3. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    ارسال ۔۔۔:(
  4. سارہ خان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے ۔۔۔:grin:۔۔ توبہ کتنی منتیں کر وائی ہیں آپ نے ۔۔ یہ بنا خرچے والی عیدی دینے پر بھی ۔۔:tounge: میں اس کو سکین کروا کر فریم میں لگا دیتی ہوں یادگار کے طور پر ۔۔۔;)
  5. سارہ خان

    مبارکباد ٹرن ٹرن عید مبارک ۔ ۔ ۔

    واؤ باجو دی گریٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) ۔۔۔ میں انتظار کروں گی فون کا باجو ۔۔ اور فکر نہ کریں جو کچھ کھاؤں گی ۔۔ نیت کر لوں گی کہ ذائقہ آپ کو پہنچ جائے ۔۔:tounge::)
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    کیا حال ہیں فہیم ۔۔ بہت دن بعد نظر آئے ۔۔ کیا ہو رہا ہے آج کل ؟
  7. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    جتنی دیکھنے کی استطاعت رکھتے ہیں اس کے بعد ۔۔ میں تو 1 ہی قسط میں تنگ آ جاتی ہوں ۔۔:confused: ڈرامے کیوں بنتے ہیں ۔۔ ؟
  8. سارہ خان

    مبارکباد ضبط کی محفل پر پہلی سالگرہ ۔۔

    بڑی مہربانی انکل جی آپ کی ۔۔۔:tounge:
  9. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    بالکل ہو سکتا ہے ۔۔ :clapp:۔۔ یہی پوچھا تھا میں نے ۔۔۔:)
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    میں کیوں نہ آ جاؤں ۔۔۔:cool: اب کوئی بھی ضبط کے علاوہ ۔۔۔:tounge:
  11. سارہ خان

    مبارکباد ضبط کی محفل پر پہلی سالگرہ ۔۔

    میرے لئے تو کوئی نہیں لے کر آئے آپ ۔۔:rolleyes:
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    بی بی کے آنے پر اتنی خوشی ۔۔:confused: یہ شمشاد بھائی کہاں ہوتے ہیں اس وقت آجکل ۔۔ فاتح بھائی آپ ہی آجائیں اب اس دھاگے کو رونق بخشنے ۔۔۔:cat:
  13. سارہ خان

    ذو معنیٰ اشعار

    بہت خوب سخنور ۔۔ اچھا سلسلہ ہے ۔۔۔
  14. سارہ خان

    سوال گندم جواب میں چنے

    پہلے کا تو نہیں پتا کیا کرتے ہونگے ۔۔ اس بار عیدی لے کر ۔۔ ہم بہنوں میں بانٹ دیں گے ۔۔ ;) عیدی کیوں دی جاتی ہے ؟
  15. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    اگلا لفظ ھاھ
  16. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    شمشاد بھائی ۔۔ بابرہ شریف کو یاد کر رہے ہیں ؟۔۔:grin:
  17. سارہ خان

    گمشدہ اراکینِ محفل

    باجو تو دیتی ہی رہتی ہیں ۔۔ اس بار آپ کی باری ہے دینے کی ۔۔ :tounge: ۔۔ ورنہ زینب نے تو ہم سب سے ہڑتال کر وا دینی ہے پھر ۔۔۔;)
  18. سارہ خان

    مبارکباد ضبط کی محفل پر پہلی سالگرہ ۔۔

    یہ سانحہ کب ہوا ۔۔ :eek::confused: کیک تو آپ کو ہی کھلانا چاہیئے ۔۔۔ خالی مبارکیں لے رہے ہیں ۔۔ :rolleyes: حد ہوتی ہے کنجوسی کی ۔۔۔:tounge:
  19. سارہ خان

    3 Translated poems of Faiz Ahmed Faiz by me

    Good work sukhanwer ... keep it up ..:cat:
Top