السلام علیکم باجو ۔۔ کیسی ہیں ؟ ۔۔ بہت شکریہ باجو ۔۔ ہمیشہ سب سے پہلے آپ ہی یاد کرتی ہیں جب بھی میں غائب ہو تی ہوں ۔۔:)۔۔ اب پتا نہیں خود کرتی ہیں یا کسی کے کہنے پر ۔۔:tounge:۔۔ لیکن کرتی تو ہیں ۔۔:tounge:
آپ کے 4۔۔ 5 نمبرز سیو تھے میرے پاس ۔۔ مجھ سے غلطی یہ ہوئی کہ میسیج پڑھ کے ڈیلیٹ کر دیا...